چینی عود
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چین میں پیدا ہونے والی ایک خوشبودار لکڑی، عود کی ایک قسم جو چین میں پیدا ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چین میں پیدا ہونے والی ایک خوشبودار لکڑی، عود کی ایک قسم جو چین میں پیدا ہوتی ہے۔